اعانت بمشورہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) سازش میں شرکت جیسے: اس مقدمے میں ملزم نمبر 4 قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) سازش میں شرکت جیسے: اس مقدمے میں ملزم نمبر 4 قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔